ابنا: مصر میں آئندہ صدارتی انتخابات کے نگراں ادارے نے تئیس میں سے دس امیدواروں کو انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا ہے جن میں اخوان المسلمین کے نامزدامیدوارخیرات الشاطر اور مصر کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ عمر سلیمان بھی شامل ہیں۔ ان امیدواروں کو انتخابی قوانین کی مبینہ خلاف ورزی کے الزام میں نااہل قرار دیا گیا ہے۔
یہ امیدوار فیصلے کے خلاف آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں اپیل کرسکتے ہیں۔مصر کے صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ اگلے ماہ ہوگا اور ضرورت کی صورت میۂں دوسرا مرحلہ مئی میں ہوگا۔.......
/169